حالات حاضرہ
شادی فراڈ الرٹ، شہری ہوشیار رہیں

پاکستانی امریکن فیملیز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایک ڈے کئیر فراڈ گروپ ، بے روزگار انشورنس ایجنٹس ، ایک خود ساختہ شاعر اور کچھہ بے گھر خواتین جعلی شادیوں کا جھانسہ دے کر معصوم لوگوں کو لوٹ رہے ہیں ۔ وکیل انصاری نامی خود ساختہ شاعر جس کی اپنی شادی کامیاب نہ ہو سکی اور ایک عرصہ سے اکیلا رہ رہا ہے وہ کس طرح کسی کی شادی کروا سکتا ہےاور اس عمر میں منہ کالا کروانے پر تل چکا ہے ۔ اس ٹیم میں اکثر رنڈوے اور طلاق شدہ ہیں ۔
کمیونٹی ان کو اپنے بچوں کا ڈیٹا نہ دیں اور نہ ہی اپنی بچیوں کی تصاور دیں ۔ یہ بچے بچیوں کا نام رجسٹر کریں گے اور آپ کی رقم ہڑپ کر جائیں گے ۔
افتخار نامی آدمی حال ہی میں متعدد پاکستانی لوگوں کو لوٹ چکا ہے اور مئیر نیو یارک کی معاون خصوصی کو بھی چونا لگا چکا ہے اور عدالت سے بھی فراڈیا ثابت ہو چکا ہے ۔
اپنے بچے بچیوں کی حفاظت کریں ۔


