گلگت بلتستان

کمشنر بلتستان کی زیر صدارت اہم اجلاس

آج کمشنر بلتستان ڈویژن شجاع عالم کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں لوکل باڈیز الیکشن کیلئے ڈیلمیٹیشن اور ڈیمارکیشن کے کام کی رفتار کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ڈائیریکٹر مقامی حکومت و دیہی ترقی غلام رسول، ایڈشنل کمشنر بلتستان ڈویژن عباس علی، چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز، بلتستان ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنرز کے علاوہ ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سکردو نے شرکت کی۔

اجلاس میں مجوزہ بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر حلقہ بندیوں سے متعلق معلومات اور اعداد و شمار کی جلد تکمیل سی متعلق ہدایات دی گئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button