اہم خبریں

جولائی میں تارکین وطن کی ترسیلاتِ زر کا حجم 2 ارب ڈالر رہا

[ad_1]

  کراچی: جولائی 2023 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر کا حجم 2 ارب  ڈالر رہا۔

گذشتہ ماہ کارکنوں کی ترسیلاتِ زر میں ماہ بہ ماہ بنیاد پر7.3فیصد اور سال بسال بنیاد پر 19.3 فیصد کمی آئی، اور ترسیلاتِ زر کی مالیت 2  ارب ڈالر رہی۔

جولائی میں ترسیلاتِ زر کی آمد  کے اہم ممالک میں بالترتیب سعودی عرب (486.7 ملین ڈالر)، متحدہ عرب امارات (315.1 ملین ڈالر)، برطانیہ (305.7 ملین ڈالر)اور امریکہ (238.1 ملین ڈالر) شامل ہیں۔



[ad_2]
Source link

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button