اہم خبریںگلگت بلتستان
قراقرم ہائی وے پر بس پر فائرنگ 3جانبحق

1830 بجے ہڈور کے سامنے KKH روڈ پر ضلع غذر سے ڈاؤن جانے والیK2 ٹریولز کی بس نمبری BLN 4647 پر جنوبی جانب واقع پہاڑی سے نامعلوم دھشتگردوں نے فائرنگ کی ۔
جس کے نتیجے میں 03پسنجر موقعہ پر فاٸرنگ لگنے سے ہلاک جبکہ 15 مسافر زخمی ہوٸے ہیں۔ذخمیوں اور نعشوں کو RHQہسپتال چلاس منتقل کیا گیا ہے۔
فاٸرنگ کی متعدد گولیاں بس پر لگنے سے بس بے قابو ہو کر ڈاون سے آنے والی مال بردار ٹرک نمبر HNZ-136 سے ٹکرانے سے ٹرک پر آگ لگنے سے ٹرک کا اگلا حصہ مکمل طور جل چکا ہے۔ جبکہ ٹرک کاڈراٸیور جھلس کر جان بحق ہو گیا. ہے۔