اہم خبریں

حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

نگران وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

نگران وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 4 روپے 52 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button